Seekh Kabab by Zaiqa Dilli (Recipe)



Seekh kabab by Zaiqa Dilli

Learn to make Seekh Kabab by Zaiqa Dilli 6. Kababs are the favorite dish of Youngsters and Elders. Kabab have many varieties and made by different methods and ingredients like mutton, chicken and beef. Depending on individual preferences, the dish's spices can be changed.

Ingredients

  • Minced meat = 1 Kg
  • Kashmiri Red Chilli=1 Teaspoon
  • Cumin Powder Roasted = 1 Teaspoon
  • Red Chilli Powder = 1 Teaspoon
  • Garam Masala Powder = 1 Teaspoon
  • Turmeric Powder = 2 Pinches
  • Salt = 1 Teaspoon
  • Chat Masala = 1 Teaspoon
  • Ginger paste = 1 Tablespoon
  • Garlic paste = 2 Tablespoons
  • Onion = 1 medium size grate it
  • Fresh Chillies = Finely Chopped 4-5
  • Green Coriander Finely Chopped = 2 Handfuls
  • Lemon Juice
  • Coal = 1 for smoke flavour

Method

  • Take a bowl add the minced meat, Kashmiri red chilli, red chilli, roasted cumin powder, red chilli powder, garam masala powder, turmeric powder, salt, chat masala, ginger paste, garlic powder, grated onion, fresh green chillies.
  • Mix green coriander and lemon juice well. If the qeema is not dry, grind the roasted gram and add it.
  • Press down the qeema mix with steel utensil. Burn 2 charcoals and place it on top and close the lid for 5 minutes. Put some butter on the coals.

  • If there is excess water in the minced meat, add roasted chickpeas and mix in it.
  • Now make tablets in the form of meatballs. Spray a skewer lightly with water and stick meatballs lengthwise on it. And then take it out of the skewer.
  • Now put 2 tablespoons of oil in a frying pan.
  • Fry the kebabs on low heat for 10-12 minutes on all sides. Remove the kebabs onto a plate, add a little salt on top and serve with chopped onions and green sauce.

 

زائقہ دلی کی سیخ کباب کی ریسیپی

زائقہ دلی  سے سیخ کباب بنانا سیکھیں ۔ کباب نوجوانوں اور بزرگوں کی پسندیدہ ڈش ہیں۔ کباب کی بہت سی قسمیں ہیں اور مختلف طریقوں اور اجزاء سے تیار کی جاتی ہیں جیسے مٹن، چکن اور گائے کا گوشت وغیرہ۔ اس ڈش میں مصالحے کواپنےمطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے.

اجزاء

کٹا ہوا= 1- کلو  -  گوشت

کشمیری لال مرچ= ایک چائے کا چمچ

بھنا ہوا زیرہ پاؤڈر=چائے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر=چائے کا چمچ

گرم مصالہ پاؤڈر=چائے کا چمچ

پسی ہوئی ہلدی= 2 چٹکیاں

نمک=ایک چائے کا چمچ

چاٹ مصالہ=1 چائے کا چمچ

ادرک کا پیسٹ=1  کھانے کا چمچ

لہسن کا پیسٹ= 2 کھانے کے چمچ

پیاز=  1 میڈئم سائز کٹی ہوئی

تازہ مرچیں باریک کٹی ہوئی 4=-5

ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا= 2 مٹھی بھر

لیموں کا رس  =  1 عدد

کوئلہ  =   1  جلہ ہوا دھواں بنانے کے لیے

طریقہ

سب سے پہلے ایک پیالے میں پسا ہوا گوشت، کشمیری لال مرچ، لال مرچ، بھنا ہوا زیرہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، گرم مسالہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، نمک، چاٹ مسالہ، ادرک کا پیسٹ، لہسن پاؤڈر، کٹی ہوئی پیاز، تازہ ہری مرچیں ڈالیں۔

ہرا دھنیا اور لیموں کا رس اچھی طرح مکس کریں۔ اگر قیمہ خشک نہ ہو تو بھنے ہوئے چنے کو پیس کر ڈال دیں۔

قیمہ مصالحہمیں جلا ہوا کوئلہ رکھ کر اس پر گھی اور مکھن لگا دیں تا کہ قیمہ میں دھوئیں کا زائقہ آ جائے۔

اب قیمہ کو سیخ پر پانی کی مدد سے بیلنے کی طرع چپکا دیں۔ اور پھر اسے سیخ سے نکال لیں۔

اب ایک فرائنگ پین میں 2 کھانے کے چمچ تیل ڈالیں۔

کبابوں کو ہلکی آنچ پر ہر طرف 10-12 منٹ تک فرائی کریں۔ کبابوں کو پلیٹ میں نکال کر اوپر تھوڑا سا نمک ڈالیں اور کٹی پیاز اور ہری چٹنی کے ساتھ پیش کریں

 







Share This Page

50+

New Listing Everyday

420+

Unique Visitor Per Day

16000+

Customer's Review

4500+

Virified Businesses